English to Urdu Translation

p, p found in 62 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  
51.Popen.
روم کا سردار پادری۔ پوپ۔ پاپائے اعظم
Noun, Name, Italian, Historical
پاپائے اعظم۔ لغوی معنی باپ۔ رومن کیتھولک کلیسا کے سب سے بڑے پادری جسے حضرت عیسی کے حواری سینٹ پطرس کا سلسلہ وار جانشین سمجھا جاتا ہے۔ ان کی رہائش روم کےوسط میں واقع ایک خودمختار ریاست ویٹیکن سٹی میں ہے۔
Noun
پوپ ۔ بابائے اَعظَم ۔ رُومی کيتھلَک کلِيسا کا سَربراہ ۔ پوپ کے مُکَمّل اِختِيارات رَکھنے والا ۔ گِرجَہ کا پادری ۔
52.Poppyn.
خشخاش۔ پوست۔ کوکنار
Noun
پوست ۔ خَشخاش ۔ کوکنار ۔ خَشخاش کا پَودا ۔ گُلِ لالَہ ۔
53.PowwowNoun
مَجلِسِ مَذاکرات ۔ اَمريکی اِنڈِيَنوں کی کانفرَنس ۔ بول چال ہونا ۔
54.Poyn.
نٹ کا بانس۔ لگی
55.Pubn.
سرائے۔ بھٹیار خانہ۔
Noun
عوامی جگہ ۔ مے کدہ ۔ شراب خانہ ۔ کلال خانہ ۔
56.Puffv. n.
1. پھونکنا۔ پھونک مارنا۔ پھپھکارنا۔
2. دم بھرنا۔ سانس چڑھنا۔ ہانپنا۔
3. ہوا بھرنا۔ پھولنا۔
4. ہوا لگنا۔ غرور میں آنا۔ بڑا بننا۔ گال پھلانا۔ ہوا میں آنا۔ ہوا سے باتیں کرنا۔ مغرور ہونا۔
n.
1. ہوا کا جھوکا۔ پھونک۔ پھپکار۔ نفحہ۔ نفس۔ سانس۔
2. کوئی چیز‌ہوا سے بھری ہوئی۔ مسام دار شے۔ ہلکی تھوتھی چیز۔روئیں دارگدی۔ سفوف پاش۔
3. جھوٹی تعریف یا بڑھاوا۔ مبالغہ۔ خالی باتیں۔ مبالغہ آمیز‌اشتہار۔
v. a.
1. دھکیلنا۔ نکالنا۔ ہنکانا۔ ۔ پھونک یا ہوا سے اڑانا۔ پھونک مارنا۔
2. حقیر جاننا۔ ناپسند کرنا۔
3. ہوا بھرنا۔ پھلانا۔
4. دماغ چلانا۔ مغرور کرنا۔
5. زیادہ تعریف کرنا۔ مبالغہ کرنا۔ آسمان پر چڑھانا۔ شیخی سے پھلانا۔ قیمت بڑھانا۔
Verb
پھولنا ۔ مغرور ہونا ۔ جامے میں نہ سمانا ۔ تیز اور بدقت سانس لینا ۔ فخر یا غرور سے پھول جانا ۔
57.Puffyadj.
1. پھولا ہوا۔ پھلپھلا۔ ہوا سے بھرا ہوا۔ ہانپنے والا۔ تنگ نفس۔ جھونکے دار۔ لحیم شحیم۔
2. پر از الفاظ۔ بڑے بڑے الفاظ‌والی۔
Adjective
تَنگ نَفس ۔ پھولا ہوا ۔
58.Pupn.
پلا۔
v. n.
پلے یا بچے دینا۔ بیانا۔ جننا۔
Verb, Idiom
کتیا کا بچہ ۔ بلی کا بچہ ۔
59.Pupan.
کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت۔ پیوپا۔ منجھروپ۔
Noun
کیڑوں کی تیسری تولیدی حالت ۔ پیوپا ۔منجھ روپ ۔
60.Pupen.
کیڑے کے پیدائش کی تیسری حالت۔ پیوپا۔ منجھروپ۔
Noun
کیڑوں کی تیسری تولیدی حالت ۔ پیوپا ۔منجھ روپ ۔
61.Puppyv. n.
بچے دینا۔ بیانا۔
n.
1. کتیا کا بچہ۔ پلا۔
2. ادنیٰ آدمی۔ حقیر آدمی۔ مردک۔ خود پسند۔ چھیلا۔ چھبیلا۔ رنگیلا۔
62.Pyen.
کھچڑی۔ پائی۔
p, p found in 62 words & 3 pages.
  Previous    1    2    3  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.